🌙 چھٹا روزہ مبارک 🌙
اللہ پاک آپ کا یہ چھٹا روزہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
آپ کی ہر جائز دعا پوری فرمائے،
دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔
یا اللہ!
ہمیں سچے دل سے توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما،
ہماری خطاؤں کو معاف فرما،
اور ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے خوب مالا مال فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨
چھٹا روزہ مبارک ہو!


 

Comments

Popular Posts