🌙 تیسرا روزہ مبارک
اللہ پاک اس تیسرے روزے کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے،
دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگی کو رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
یا اللہ ہمیں صبر، شکر اور تقویٰ کی دولت عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔


 

Comments

Popular Posts