🌙 رمضان کریم کا پہلا روزہ مبارک
اللہ پاک اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت ہمارے نصیب میں لکھ دے۔
ہماری عبادات قبول فرمائے، دلوں کو سکون عطا کرے اور گھروں کو خوشیوں سے بھر دے۔
یا اللہ! ہمیں سارا رمضان صحت، ایمان اور استقامت کے ساتھ گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
@topfans


 

Comments

Popular Posts