جمعہ مبارک!✨
اللّٰہ پاک کے کرم سے یہ بابرکت دن ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور برکتوں کا باعث بنے۔ 🕋💖
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین 🤲✨


 

Comments

Popular Posts