جمعة مبارک ✨
دلوں کو سکون، روح کو اطمینان، اور زندگی کو خوشیوں سے بھرنے والے دن کی آمد پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول کرے اور آپ کے دل کو اپنے نور سے منور کرے۔ آمین۔


 

Comments

Popular Posts